نوشہرہ ؛کھیتوں سے محکمہ واپڈا کے ملازم کی سرکٹی لاش برآمد

 نوشہرہ ؛کھیتوں سے محکمہ واپڈا کے ملازم کی سرکٹی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  نوشہرہ میں تھانہ رسالپور کے علاقہ میں کھیتوں سے محکمہ واپڈا کے کلاس فور ملازم کی لاش برآمد ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق نامعلوم قاتلوں نےملازم کو تیز دھار آلے سے ذبح کیا تھا، سفاک قاتلوں نے مقتول کے ہاتھ بھی تن سے کاٹ کر جدا کردئیے، اس کے علاوہ مقتول کے جسم پر بدترین تشدد کے نشانات بھی تھے۔ 

محکمہ واپڈا کے ملازم میر قاسم گذشتہ شب اپنے گھر سے نکلا، صبح اس کی سرکٹی لاش برآمد ہوئی۔