ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے یو اے ای  کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

پاکستان نے یو اے ای  کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: پاکستان نے یو اے ای  کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کی جانب سے یو اےای کو قرض کی واپسی کی تصدیق کردی گئی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک نے یو اے سی کو دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کردی ۔ 

واضح رہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے حاصل کردہ 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ماہ کے آخر تک واپس کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ رقم ابوظبی کی جانب سے پاکستان کے پاس بطور 'سیف ڈپازٹ' رکھی گئی تھی۔