سٹی 42: نشتر کالونی پولیس نے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم آصف مسیح نے پڑوسن سے زیادتی کی کوشش کی تھی،متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
گرفتار ملزم تفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App