ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:خاتون چور پراپرٹی ڈیلر کے گھر سے 35 تولہ سوناو نقدی لے اُڑی

لاہور:خاتون چور پراپرٹی ڈیلر کے گھر سے 35 تولہ سوناو نقدی لے اُڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہددری:لاہور میں آؤٹ فال روڑ  کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کے گھر چوری کی بڑی واردات پیش آئی جہاں خاتون چور ساتھی کے ہمراہ نقدی و زیورات لے اُڑی۔

تفصیلات کے مطابق خاتون چور نے ساتھی کے ہمراہ سلمان منظور کے گھر کا صفایا کر دیاملزمان 35 تولے کے زیورات اور 2لاکھ 45ہزار نقدی چوری کر کے فرار ہوگئے۔

کلوز سرکٹ فوٹیج میں ملزمہ کو واردات کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا۔