(قیصر کھوکھر)ہوم سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن میں فوج اور رینجرز طلب کی ہے۔
ہوم سیکرٹری پنجاب کے مطابق فوج اور رینجرز الیکشن پر ریزرو ڈیوٹی دیں گے۔ ضرورت پڑنے پر فوج اور رینجرز کو استعمال کیا جائے گا۔ پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر پولیس اور ایلیٹ فورس تعینات ہوگی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App