ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کسٹمز  کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر کارروائی 

پاکستان کسٹمز  کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر کارروائی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کسٹمز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر کارروائی کی۔

حکام کے مطابق کللیکٹر کسٹمز مہرین نسیم  کی ہدایت پر اے سی کسٹمز ثوبیہ اعظم اور انکی ٹیم نے بڑی کارروائی کی اور ابو ظہبی سے لاہور آنیوالے مسافر کے سامان سے 42 عدد قیمتی موبائل فونز اور 30 عدد لیپ ٹاپ برآمد کرلیے۔

حکام کے مطابق موبائل اور لیپ ٹاپ کسٹم سٹاف نے اپنی تحویل میں لے لیے ہیں۔ضبط شدہ اشیاء کی مالیت 72 لاکھ بتائی جاتی ہے۔

کسٹمز  حکام کی جانب سے مزید کاروائی جاری ہے۔ 

Bilal Arshad

Content Writer