ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈپٹی سپیکر کس جماعت سے ہوگا ؟فیصلہ ہوگیا 

ڈُپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
کیپشن: Deputy Speaker NA
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

24 نیوز: ڈپٹی سپیکر کس جماعت سے ہوگا ?فیصلہ ہوگیا 

حکومتی اتحاد کے درمیان آئینی عہدوں اور وزارتوں پر اختلافات کی خبریں سامنے آرہی تھیں۔ ذرائع  کے مطابق اب  قومی اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر شپ جےیوآئی کو مل گئی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی سپیکر کیلئے نامزد کردیا۔

ذرائع  کے مطابق زاہد اکرم درانی نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔ کل کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor