کسانوں کیلئے خصوصی وزیراعظم پیکج تیار

کسانوں کیلئے خصوصی وزیراعظم پیکج تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) کسانوں کیلئے خصوصی وزیراعظم پیکج تیار، شعبہ زراعت میں چاول، گنا، گندم اور کپاس کے کاشتکاروں کی امداد کیلئے 9 ارب روپے خرچ ہونگے۔

محکمہ زراعت پنجاب نے بی ایس ڈی پی پروگرام کے تحت کسانوں کی بحالی اور فلاح کیلئے پیکج تیار کرلیا جس کا مقصدم گندم، کپاس، چاول اور گنے کی فصل کی پیدوار بڑھانے میں کسانوں کی معاونت کرناہے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم کسان پیکج کے تحت کسانوں کو کھاد میں سبسڈی بھی دی جائے گی۔

Sughra Afzal

Content Writer