ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے دورے پرروانہ

وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے دورے پرروانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے دورے پرروانہ ہوگئے۔
 ذرائع کے مطابق وزیراعظم برطانیہ میں 2 روز قیام کریں گے،اس دوران اہم ملاقاتوں کا امکان ہے ۔
وزیراعظم برطانیہ سے ہی امریکہ کے لیے روزانہ ہوں گے،جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے،امریکہ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی ہوں گی۔وزیراعظم کی امریکہ میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

Ansa Awais

Content Writer