ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 294 ٹریفک حادثات؛ 368 افراد زخمی 

لاہور میں 294 ٹریفک حادثات؛ 368 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 294 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 368 افراد زخمی ہوئے،110 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
258 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔