ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

2791 جواریے گرفتار؛ 1 کروڑ 30 لاکھ سے زائد رقم برآمد

2791 جواریے گرفتار؛ 1 کروڑ 30 لاکھ سے زائد رقم برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورپولیس  کا قماربازوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ہزاروں جواریے گرفتار جبکہ کروڑوں روپے برآمد ہوئے ۔
ماہ ستمبرمیں171ملزم گرفتار،48 مقدمات درج ہوئے ۔ملزموں سےداؤپرلگی7لاکھ80ہزارروپےسےزائدرقم برآمد ہوئی ۔
رواں سال میں 2791ملزمان گرفتار،713مقدمات درج ہوئے ، ملزموں  سے1کروڑ30لاکھ83ہزارروپے سے زائدداؤ پر لگی رقم برآمد ہوئی 
سی سی پی او نے جوئےکےاڈوں اورآن لائن جوئےکیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا حکم دیا۔ بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کامستقبل داؤپرلگانےوالوں کیساتھ رعایت نہیں برتی جائیگی ،جوئے کے اڈوں پر انٹیلی جنس بیسڈ ریڈ کئے جائیں، آن لائن گیمبلنگ میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،آن لائن جوئےسمیت تمام فراڈایپلی کیشنزپرکڑی نظررکھی جائے۔جرائم سے پاک معاشرے کا قیام ہمارا مشن ہے۔