ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمسن بچے سے بدفعلی کی کوشش؛ ملزم گرفتار

کمسن بچے سے بدفعلی کی کوشش؛ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 10سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار ہوگیا
کاہنہ چوکی ہلوکی پولیس نے ملزم کو ٹریس کرکے خیابان امین سے گرفتار کیا،10سالہ معاویہ مین ڈیفنس روڈ پر موٹر سائیکل مکینک کی دکان پر کام کرتا تھا۔
ایس پی اخلاق اللہ تارڑ نے بتایا کہ ملزم نے واڑا جٹاں والا کے قریب کوارٹر میں بچے سے بد فعلی کی کوشش کی،بچے کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا ۔
ملزم زین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کو جینڈر سیل کے حوالے کردیا