ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی روڈ سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد

راوی روڈ سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راوی روڈ سبزی منڈی میں21 سالہ نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی 
اہلخانہ کا کہنا تھا کہ حویلی کا دروازہ کھولنے پر اندر سے عمر کی گولی لگی لاش ملی،
راوی روڈ پولیس اور فرانزک ٹیموں کی جانب سے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کیے گئے ، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کردیں۔
ایس پی سٹی بلال احمد نے بھی جائے وقوعہ کا دورہ کیا، ایس پی کا کہنا تھا کہ قتل یا کوئی اور معاملہ، تمام پہلوؤں پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔