ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 922 پوائنٹس کااضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 922 پوائنٹس کااضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس  922 پوائنٹس کے اضافے کے بعد157103 کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی جارہی ہے اورہنڈریڈ انڈیکس میں 922 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 157103 کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 156180 کی سطح پر بند ہوا تھا۔