گنگا رام ہسپتال میں آگ لگ گئی

 گنگا رام ہسپتال میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گنگا رام ہسپتال کے مانیٹرنگ کنٹرول روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جسے ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کنٹرول کیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق گنگا رام کے کنٹرول روم میں آتشزدگی واقعہ پیش آیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا،آگ سی سی ٹی وی کنٹرول روم میں  شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ لگنے سے سی سی ٹی وی کنٹرول روم بری طرح متاثر ہوا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثر ہونے والا کنٹرول روم جلد مرمت کر لیا جائے گا۔