کالا کالا۔۔۔رے کالا رے، پریزاد کی مقبولیت ناظرین میں برقرار

hero, ahmad ali akbar, prizaad,drama
کیپشن: ahmad ali akbar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : رانجھے کی طرح پری زاد بھی بھابھیوں  کے روئیے سے تنگ، اپنی مشکل زندگی کو آسان کیسے بنائے ۔ اب اپنی زندگی خود بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔

ڈرامہ ’پری زاد‘  کی اگلی قسط کا ناظرین کو بےچینی سے انتظار رہنے لگا۔ دوست کے کہنے پر شاعری بھی شروع کردی ۔ ڈرامے میں  نئے کردار ببلی بدمعاش کی انٹری نے  تہلکہ مچا دیا ۔ اب دوست کیسے کریں گے مدد پریزاد کی   ۔ اب ببلی بدمعاش کا ٹاکرا ہوگا کس کے ساتھ اور کیسے  کہانی بڑھے گی۔ یہ دیکھناپڑے گا اگلی قسط میں   ۔ہاشم ندیم کے ناول ’پری زاد‘ پر بنایا گیا ڈرامہ  میں گہری رنگت کے متواسط طبقے سے تعلق رکھنے ولے لڑکے کا کردار اداکار احمد علی اکبر نے ادا کیا ہے۔  ان کے علاوہ عروہ حسین، صبور علی، اُشنا شاہ اور نعمان اعجاز نے بھی اہم کردار ادا کئے ہیں جن کی  اداکاری کو  ناظرین نے سراہا ہے۔