ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنیکا فیصلہ

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنیکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حکومت کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ  کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ ،صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کے قوانین موجود ہیں۔  واضح رہے کہ  مجوزہ بل میں ایک ترمیم کے ذریعے انتخابی فہرستیں بنانے کا اختیار الیکشن کمیشن سے لے کر نادرا کے سپرد کرنے کی بھی تجویز ہے۔