ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسداد پولیو مہم کے اختتام پر مقرر ہدف کا جائزہ ؛ 94 فیصد ہدف مکمل

 انسداد پولیو مہم کے اختتام پر مقرر ہدف کا جائزہ ؛ 94 فیصد ہدف مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 4 لاکھ 13 ہزار 157 بچوں کو قطرے پلائے گئے ۔ مہم میں رہ جانے والے بچوں کو مزید 2 دن میں قطرے  پلائے جانے کا فیصلہ کیاگیا 

معاون خصوصی عظمیٰ کاردار  کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔جس میں ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا نے بھی شرکت کی 
اجلاس میں انسداد پولیو مہم کے 5ویں روز کے اختتام پر مقرر ہدف کا جائزہ لیا گیا،مہم میں 94 فیصد ہدف مکمل،4 لاکھ 13 ہزار 157 بچوں کو قطرے پلائے گئے۔
انسداد پولیو مہم میں 4 لاکھ 31 ہزار 208 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا۔مختلف وجوہات پر قطرے نہ پینے والے بچوں کو مزید 2 دن قطرے پلائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ۔
قطرے نہ پلوانے والے 88 کیسز رپورٹ ہوئے ،86 بچوں کو قطرے پلا دئیے گئے۔پنجاب کو پولیو فری بنانے کیلئے 3 سے 12 نومبر تک انسدادپولیو مہم چلائی جائے گی۔
پہلی مرتبہ ائیرگن شاٹ کے ذریعے 15 سال کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے  گئی ۔