سٹی 42: ہربنس پورہ کے علاقہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی ۔
ایدھی ترجمان کے مطابق 25 سالہ واجد اشرف منڈی فیض آباد کا رہائشی تھا۔متوفی نے اپنے سینے میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App