ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بل معاف کردیے گئے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بل معاف کردیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کر دیے گئے۔

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں رہنے والے افراد کے ماہ اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے ہیں۔ ذرائع کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کی تمام کیٹیگریز کے بل معاف کیے گئے ہیں، جو گھریلو صارفین اگست کے بل ادا کر چکے ان کے بل ایڈجسٹ کیے گئےہیں۔ 

ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ کمرشل و دیگر کیٹیگریز کے بل دسمبر تک مؤخر کیے گئے ہیں اور  اگست کے مؤخر کیے گئے بل 6 ماہ کی اقساط میں وصول کیے جائیں گے۔