ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الحفیظ پلازہ گلبرگ میں آگ لگ گئی

الحفیظ پلازہ گلبرگ میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلبرگ مین بلیوارڈ پر الحفیظ پلازہ گلبرگ کی پہلی منزل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا
ریسکیو ترجمان کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائےحادثہ پر موجود ہیں ۔
ریسکیوفائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف  ہیں ۔تاحال کسی نقصان کے بارے میں نہیں بتایا جاسکا