ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی اہلکار پر فائرنگ کا ڈراپ سین ؛بیوی نے فائرنگ کروائی

سی سی ڈی اہلکار پر فائرنگ کا ڈراپ سین ؛بیوی نے فائرنگ کروائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نواں کوٹ میں سی سی ڈی اہلکار پر فائرنگ کی تفتیش میں پیشرفت سامنے آگئی ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی اہلکار کو مقابلوں کے ردعمل میں ٹارگٹ نہیں کیا گیا ۔اہلکار فرید دوسری شادی کرنا چاہتا تھا ،بیوی نے فائرنگ کروائی ۔
اہلکار کی بیوی نے دوسری شادی کے تنازع پر فائرنگ کروائی ۔اہلکار کی بیوی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔