(عرفان ملک)شہریوں نے سنگین نوعیت کے الزامات کو اپنی ذاتی دشمنیوں اور مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔
ریپ جیسا سنگین الزام بھی ذاتی دشمنی اور مقاصد کے لیے لگانے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ پولیس کے مطابق لاہور میں رواں سال جنسی زیادتی کے 47 فیصد مقدمات جھوٹے نکلے۔متضاد بیانات اور عدم شواہد پر زیادتی کے 149 مقدمات خارج کرنا پڑے ۔
پولیس کے مطابق جنسی زیادتی کے 322 مقدمات میں 175 ملزمان کو نامزد کیا گیا ،نامزد کیے گئے 52 ملزمان بے گناہ ثابت ہوئے ۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App