شفیق آباد؛ شادی کی تقریب میں ناخوشگوار واقعہ پیش

firing in wedding
کیپشن: wedding
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)شفیق آباد شادی کی تقریب میں فائرنگ کی زد میں آکر 6 سالہ ایان کے زخمی ہونے کا معاملہ،شفیق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔
 شفیق آباد پولیس کے مطابق ملزم قدیر نے مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ شروع کر دی ،فائرنگ سے ایان کے کندھے پر فائر لگا جو زخمی ہو گیا،شفیق آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer