ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا میلہ سج گیا

ICC t20 World Cup 2021
کیپشن: ICC t20 World Cup 2021
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک : ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کا میلہ آج سے سجے گا، پہلا میچ میزبان عمان اور پاپوا ندوگنی کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے ۔

ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کا میلہ آج سے سجے گا، پہلا میچ میزبان عمان اور پاپوا ندوگنی کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے ۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت سے کھیلے گی، قومی ٹیم ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہے۔ پہلی بار ورلڈ کپ کھیلنے والے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان نے بہت کرکٹ کھیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کچھ کھلاڑیوں کی پرفارمنس اچھی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم میں تبدیلیاں کرنا پڑیں، وہ خود فارم میں ہیں، اس کا فائدہ ہوگا ۔