سٹی42: چہلم حضرت امام حسینؑ پرسکیورٹی انتظامات کے لئے فوج اور رینجرز طلب کرلی گئی۔
پنجاب حکومت نے فوج کی10، رینجرز کی 6 کمپنیاں طلب کرلیں، سکیورٹی فورسز کے دستے لاہور سمیت دیگر شہروں میں تعینات کئے جائیں گے۔
موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر بند رہے گی۔