ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے میٹرز لگوانے والے صارفین کیلئے اہم خبر

نئے میٹرز لگوانے والے صارفین کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : فیسکو کی جانب سے نئے کنکشنز لگوانے والے صارفین کو تین ماہ بعد بجلی کے بل جاری کر دیئے گئے۔

 فیسکو نے دس ہزار سے زائد نیو کنکشنز کے بل جاری کردئیے ۔ بل نیپرا قوانین کے مطابق میٹر لگنے کے تین ماہ بعد بل جاری کئے گئے ہیں، نئے میٹرز کے بلوں میں نیپرا قوانین کے مطابق کمی کی گئی ہے۔

نئے میٹرز کی بلنگ میں تاخیر پر صارفین متعلقہ سب ڈویژن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ فیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین کی بروقت بلنگ کرنے کے حوالہ سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔