ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی

لاہور:کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی سےمبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 23 سال کی لڑکی کو نامعلوم شخص تشویشناک حالت میں میو اسپتال چھوڑکرفرار ہوگیا۔

Ansa Awais

Content Writer