چوبیس گھنٹوں میں مزید 268 ٹریفک حادثات، 96 افراد شدید زخمی

Road accidents in Lahore, City42, Rescue 1122
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا.صرف 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 268 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوگئے۔ 

سڑکوں پر تیز رفتاری، لاپرواہی سے ہونے والے ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 268 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اعداد و شمار کے مطابق 96 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

172 معمولی زخمیوں کو  ریسکیو اہلکاروں نےموقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی۔