ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حساس ادارے کے افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم گرفتار

حساس ادارے کے افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( وقاص احمد ) گلبرگ پولیس کی کارروائی، حساس ادارے کے جعلی افسران بن کر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

ایس ایچ او گلبرگ مسعود الرحمان کےمطابق حساس ادارے کےجعلی افسربن کرشہریوں کو لوٹنے والے تین ملزم گرفتار کیے گئے ہیں۔ ملزم عادل علی، رانا زاہد اور اشفاق احمد سے آٹومیٹک گن، پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئیں۔ ملزمان تاجروں اور شہریوں کو اغوا کرکے ان سے رقم بٹورتے تھے۔

شہریوں کی جانب سے شکایت پر کارروائی کی گئی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔