ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شجاع آباد: موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، میاں ،بیوی جاں بحق اور بیٹی شدید زخمی

شجاع آباد: موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، میاں ،بیوی جاں بحق اور بیٹی شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) شجاع آباد ہٹی سیال کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم میں میاں ، بیوی جاں بحق جبکہ بیٹی شدید زخمی ہو گئی، لاشوں اور زخمی لڑکی کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شجاع آباد ہٹی سیال کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق جبکہ بیٹی شدید زخمی ہو گئی، ریسکیور نے لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے اور زخمی لڑکی کو  فوری طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کر دیا  ۔

حادثہ میں جاں بحق ہونیوالا 60سالہ پناہ گجر اور اس کی بیوی اور اس کی بیٹی قریبی علاقے چھجوشاہ کے رہائشی ہیں۔