ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر کی تمام زونل کمیٹیوں سے رابطے میں ہیں ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

ملک بھر کی تمام زونل کمیٹیوں سے رابطے میں ہیں ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تمام زونل کمیٹیوں سے رابطے میں ہیں۔ 
 اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شہادتیں ملنے کے بعدشرعی اصولوں کے مطابق اعلان کیاجائےگا،چاند نظرآنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ 
واضح رہے کہ انڈونشیا اور ملائیشیا سمیت کئی اسلامی ممالک میں آج چاند نظر آچکا ہے۔