ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئےرویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئےرویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:ذوالحج 1447 کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ 

وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔

17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی، اگر چاند نظر نہیں آیا تو عیدالاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات منائی جائے گی۔