ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

کوٹ لکھپت میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :  کوٹ لکھپت کے علاقے بابر چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت بشریٰ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جسے اس کے شوہر جاوید نے گھر میں اکیلے ہونے کے دوران فائرنگ کر کے قتل کیا

 ایس پی ماڈل ٹاؤن خلاق اللہ تارڑ کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقدمے کی تفتیش جاری ہے۔