ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے: شادی میں ناکامی پر لڑکا، لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا لیں

مریدکے: شادی میں ناکامی پر لڑکا، لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 رانا زمان: مریدکے میں شادی میں ناکامی پر جوڑے کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش، دونوں کی حالت تشویشناک بتا جارہی ہے، لڑکا، لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مریدکے  ہسپتال ذرائع کے مطابق نوجوان لڑکی (س) نے والدین کے نہ ماننے پر گولیاں کھائیں،  لڑکے(ع) نے بھی علم ہونے پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔

دونوں کو حالت غیر ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا، واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے میں پیش آیا۔