نعمان اعجاز کی ٹک ٹاک میں انٹری،  ویڈیو وائرل

Nauman ijaz,tik tak video
کیپشن: Nauman ijaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا ۔سوشل میڈیا انسٹاگرام پر نعمان اعجاز نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کر دی۔

  نعمان اعجاز کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ میری پہلی ٹک ٹاک ویڈیو، انجوائے کریں۔

 ویڈیو میں نعمان اعجاز کو دلچسپ ڈائیلاگز پر اداکاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،لیجنڈری اداکار کی اس ویڈیو پر شوبز انڈسٹری کے متعدد معروف فنکار خوب داد دے رہے ہیں۔

نعمان اعجاز کی پہلی ٹک ٹاک پر تا حال 30 ہزار ویوز اور سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں۔