ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 130 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم  گرفتار

 130 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم  گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں ڈولفن سکواڈ نے 130 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن سکواڈکے مطابق سبزہ زار ڈولفن ٹیم نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیاتو ملزم نے فرار کی کوشش کی ، تعاقب کے بعد شاہ فرید روڈکے قریب سے ملزم کو گرفتارلیا گیا ۔

ملزم راحیل پر 130 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔گرفتارملزم کو مزید قانونی کارورائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کر دیا۔

 ایس پی ڈولفن نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ٹیموں کو کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کیخلاف بھی کارروائیاں تیز کریں۔