سٹی 42 : حکومتِ پاکستان نے عید الفظر پر 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔
تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عید تعطیلات پر 20 اور21 مارچ کو بند رہیں گے ۔
حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو یوم پاکستان پر عام تعطیل اعلان کیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 23 مارچ 2026 کو بند رہیں گے ۔