ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات ؛ 2افراد جاں بحق305 زخمی 

 لاہور میں 241 ٹریفک حادثات ؛ 2افراد جاں بحق305 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 241 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 305 زخمی ہوئے،117 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،188 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،