سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2997 ڈالر فی اونس ہے۔