ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بنوں میں ممش خیل شاہ ہندی اڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس اہلکار کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی  پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرکے لاش کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس نےملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔