شاہد ندیم سپرا:وفاقی حکومت کابجلی کی قیمت میں29پیسےفی یونٹ کمی لانےکافیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کمی لانےکی درخواست دائرکردی،سی پی پی اےکی ماہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کمی کی درخواست دائرکردی۔
نیپرانےدرخواست پر 26مارچ کوسماعت مقررکرلی۔