لاہور:مختلف علاقوں میں 227 ٹریفک حادثات رپورٹ،242 افراد زخمی

لاہور:مختلف علاقوں میں 227 ٹریفک حادثات رپورٹ،242 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 227 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 242 افراد زخمی ہوئے، 89 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 153 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کہا کہنا تھا کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔