ٹک ٹاکر جنت مرزا نے شازیہ منظور کو سٹیج پر گرنے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل

Shazia manzoor,Jannat mirza
کیپشن: Janat Mirza saved Shazia Manzoor from falling on the stage
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)معروف گلوکارہ شازیہ منظور سٹیج پر گرنے سے بال بال بچ گئیں۔
 پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منظور ایک شو کے دوران فوٹو سیشن کے لیے سٹیج پر آئیں تو  اچانک لڑکھڑا گئیں  تاہم ٹِک ٹاک سٹار جنت مرزا نے  انہیں گرنے سے بچا لیا۔
سٹیج پر سنبھلنے کے بعد گلوکارہ نے حیرانی سے کہا آج خود ہی گر رہی ہوں۔مذکورہ ویڈیو کو شازیہ منظور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شئیر کیا جس پر صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں۔