کاہنہ ، خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

Kahana women commited suicide
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)کاہنہ کے علاقے میں خاتون نے زہر یلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق37 سالہ ریحانہ نعیم کا اپنی بیٹی کے ساتھ جھگڑا ہوا،گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ خاتون نے خودکشی کرلی۔

متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔