شاہد سپرا :لیسکو نے بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکس اور چارجز کو شائع کرنا بند کر دیا.
ٹیکسز کی تفصیلات کو دیکھنے کیلئے صارفین کو کیو آر کوڈ سکین کرنا ہو گا.
بجلی کے بل کے ڈیزائن کو تبدیل کر کے ٹیکسز کی تفصیلات چھپا دی گئیں,بجلی کے بلوں پر فیول پرائس، کوارٹر ٹیرف، ایکسٹرا سمیت دیگر چارجز کو چھپا دیا گیا.
تمام ٹیکسز کی مجموعی رقم بجلی کے بلوں پر پرنٹ کر دی گئی,دوسرے کیو آر کوڈ کے تحت پروٹیکٹڈ کیٹیگری پر رجسٹریشن ہو گی.
تیسرے کیو آر کوڈ کی بنیاد پر بل کی ادائیگی ہو سکے گی.