ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

ڈالر پھر مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر مہنگا ہوگیا
ماہرین  کے مطابق درآمدی بل اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر دباو بڑھ گیا،سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 24 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 283.17 روپے سے بڑھ کر 283.41  روپے پر بند ہوا،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 385.40 روپے پر پہنچ گیا  ،اوپن مارکیٹ میں یورو 2 پیسے کمی سے 329.68 روپے کا ہوگیا ،   
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 29 پیسے مہنگاہوکر 387.43 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 6  پیسے مہنگاہوکر 77.81 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 7 پیسے مہنگاہوکر 76.04 روپے کا ہوگیا