عابد چودھری: انچارج چوکی سوسائٹی ستوکتلہ پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی۔
این ایف سی سوسائٹی سے 3رکنی موٹر سائیکل چور و سنیچر گینگ گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد، گرفتارملزمان ،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے،مقدمات درج کرلئے گئے، ملزمان میں سرغنہ زین ، عامر اور راہول شامل ہیں،مزید تفتیش جاری ہے۔