ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسحاق ڈار چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار شنگھائی، چین کا کامیاب اور نتیجہ خیز دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ آئندہ ہفتے سفارتی اور دیگر اہم امور سے متعلق مصروفیات میں حصہ لیں گے، جن کے لیے ان کا بھرپور شیڈول طے کیا گیا ہے۔