بابر شہزاد ترک : گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر حسن کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا رکن مقرر کر دیا گیا ۔
صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ظفر حسن کا تقرر 3 سال یا 65 سال کی عمر تک (جو بھی پہلے ہو) کیلئے کیاگیا ہے۔